منصف بے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
منصف بے
تیونس کے بے
خاندانحسینی
والدمحمّد پنجم الناصر
والدہلللہ فاطمہ سنی
پیدائشمحمّد ہفتم المنصف
4 مارچ، 1881ء
وفاتیکم ستمبر، 1948ء (aged 68)
مذہباسلام

محمد ہفتم المنصف، ( عربی: محمد السابع المنصف ؛ پیدائش: 4 مارچ 1881ء، لا منوبا میں؛ وفات: یکم ستمبر 1948 پاؤ میں) [1] ) عام طور پر منصف بے ( عربی: المنصف باي کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ ) 19 جون، 1942ء سے لے کر اور 14 مئی، 1943ء تک تیونس کے بے تھے۔ وہ حسینی خاندان کا آخری حکمران تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. El Mokhtar Bey, De la dynastie husseinite. Le fondateur Hussein Ben Ali. 1705 - 1735 - 1740, éd. Serviced, Tunis, 1993, p. 70