منوبہ
وکیپیڈیا سے
منوبہ تیونس کے چوبیس صوبوں میں سے ایک صوبہ ہے۔ یہ تیونس کے شمال میں واقع ہے ۔ اس کی آبادی 2004ء کی مردم شماری کے مطابق 336،000 نفوس پر مشتمل ہے۔ اس کا صدر مقام منوبہ ہے۔
تیونس کی صوبائی تقسیم