مولا نگاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

مولا نگاہ پاکستان کے ضلع چترال کی تحصیل موڑکھو کے قصبہ زوندرانگرام تریچ میں مقیم کھوار کے نمایاں شاعر، مزاح نگار اور مترجم ہیں۔ بابا سیر کے نام سے آپ نے کھوار شاعر بابا سیر کے کلام کا اردو زبان میں ترجمہ کیا ہے جسے مقتدرہ قومی زبان، اسلام آباد نے کتابی صورت میں شایع کیا ہے-