مومل خالد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مومل خالد
معلومات شخصیت
مقام پیدائش لندن   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مومل خالد ایک پاکستانی ٹی وی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ اس نے اپنے شوبز پیشہ کا آغاز نمائش کے ساتھ کیا اور پھر اداکاری کا آغاز کیا۔ مومل خالد پاکستان میں پیدا ہوئیں۔[حوالہ درکار]

ان کے والد کا نام خالد چانڈیو ہے جو سپارکو میں کام کرتے ہیں۔

کار حادثہ اور اس کے دوست کا انتقال[ترمیم]

نوجوان پاکستانی ماڈل اور ٹیلی ویژن اداکارہ مومل خالد 20 جنوری 2015 کو ایک کار حادثے میں شدید زخمی ہوگئیں۔ اس حادثے میں ان کے دوست کی موت ہو گئی لیکن مومل موت کے منہ میں جانے سے بچ گئیں ۔ اس حادثے کے بعد مومل نے دوبارہ انڈسٹری میں کام کرنا شروع کر دیا۔ [1]

دونوں ہوائی اڈے کی طرف جا رہے تھے جب وہ ایک بدقسمت حادثے کا شکار ہو گئے۔ نوجوان اداکارہ کی کار کا ایک اور گاڑی سے شدید تصادم ہوا جس سے ان کے دوست کی ہلاکت ہو گئی۔ اس وقت اس کا وہی دوست گاڑی چلا رہا تھا۔

کیریئر[ترمیم]

اس کا تعارفی شو جیو ٹی وی کے لیے "خود غرض" تھا۔ یہ شو انھوں نے سنبل اقبال ، اشنا شاہ اور آغا کے ساتھ کے ساتھ مل کر کیا۔ مومل کے ڈراموں کی فہرست میں شامل ہیں:

ٹیلی ویژن[ترمیم]

چابی
فلم / ڈراما کی فی الحال نمائش نہیں کی گئی یہ فلمیں/ ڈرامے فی الحال سنیما یا نشریات پر ہیں
سال ڈراما کردار نیٹ ورک
2008 خود غرض جیو ٹی وی
جانے کیوں اے آر وائی ڈیجیٹل
2013 عشق میں ہم ٹی وی
رخسار جیو ٹی وی
2015 عاشق حسین اے آر وائی ڈیجیٹل
رنگ لاگا
2016 گڑیا رانی
تم یاد آئے
2017 ناٹک ہم ٹی وی
گھڑی دو گھڑی اے پلس
2018 تاوان مریم ہم ٹی وی
کیونکہ عشق برائے فروخت نہیں سبین اے پلس
†’’کھو گیا وہ’’ بول ٹی وی

ماڈلنگ[ترمیم]

مومل پاکستانی ٹاپ برانڈز ، چیری ریپ اینڈ ایگو کی برانڈ ایمبیسڈر بھی رہ چکی ہیں۔ اس کے علاوہ وہ نیویا بیوٹی کریم ، اومور، پاک فینز اور سیمسول ہیئر کلر کی برانڈ ایمبیسڈر بھی رہ چکی ہیں۔

ذاتی زندگی[ترمیم]

انھوں نے اداکار عثمان پٹیل سے 2017 میں شادی کی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Pakistani celebrities who met horrible road accidents! – ARYNEWS"۔ arynews.tv۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2016