مہنگل
مہنگل | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | ضلع راولپنڈی |
تحصیل | مری |
حکومت |
مہنگل (انگریزی: Mehngal) پاکستان کا ایک گاؤں جوتحصیل مری ضلع راولپنڈی میں واقع ہے۔مری سے 22 کلومیٹر کے فاصلے پر 3293 ایکڑ رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔ یہاں دھنیال قبیلہ زیادہ تعداد میں ہے [1]
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
|
|