نظام عدد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

نظام عدد یا عددی نظام (انگریزی: Numeral system) اعداد کے لیے ایک تحریری نظام ہے۔یہ ریاضیاتی علامات (Mathematical notation) ہیں جو کہ اعداد کی نمائندگی کے لیے استعمال ہوتی ہیں، جو کہ ایک ہندسے یا دیگر علامات کا استعمال ایک مسلسل انداز میں کرتی ہیں۔ ان علامات کو ان کے سیاق و سباق کے طور پر دیکھا جاتا ہے، مثال کے طور پر 11، ثنائی نظام میں تین کو ظاہر کرتا ہے جبکہ یہی عدداعشاری نظام میں گیارہ کو ظاہر کرتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]