رات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دریائے نیل رات کے وقت

رات یا شب غروب آفتاب اور طلوع آفتاب کے درمیان وقت کی مدت ہے۔ یہ شام کے بعد کے وقت کو کہا جاتا ہے۔ رات کا متضاد دن ہے۔ رات کے وقت کے آغاز اور اختتامی نکات کئی عوامل کی بنیاد پر مختلف ہوتے ہیں مثلا موسم، عرض البلد، طول البلد اور منطقۂ وقت۔

مزید دیکھیے[ترمیم]