عرض البلد

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

وہ فرضی خطوط جو زمین کے درمیان واقع فرضی خطِ استوا کے متوازی شمالاََ جنوباََ کھینچے جاتے ہیں۔ اس سے معیاری نقشے پر کسی مقام کا پتہ لگایا جاتا ہے۔

عرض بلد پر، شرح درج حرارت زیادہ ہوتا ہے۔
  • عرض البلد کو انگریزی میں Latitude کہتے ہیں
  • قطبین کو poles کہتے ہیں
  • اور خطِ استوا کو equator کہتے ہیں جو صفر درجہ عرض البلد ہوتا ہے۔

خطِ استوا کے شمال میں 90 اور جنوب میں 90 درجے عرض البلد کے ہوتے ہیں۔ اسکے برعکس طول البلد کے مشرق کی جانب 180 اور مغرب کی جانب 180 درجہ ہوتے ہیں۔

[ترمیم] مزید دیکھئے