نوحا
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| مضامین علم الاساطیر بسلسلۂ |
| زرخیز ہلال |
|---|
|
*بین النہرین علم الاساطیر
|
| قبل اسلام معبودان عرب |
نوحا (Nuha) ایک دیوی تھی جس کی پوجا قبل از اسلام میں شمالی عرب قبائل کیا کرتے تھے۔ وہ دیوتاوں کی ایک تثلیث کا حصہ بھی ہے جس میں نوحا، عثتر سمين اور رودا شامل ہیں۔
حوالہ جات [ترمیم]
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔