نوچندی میلا

متناسقات: 28°58′00″N 77°43′03″E / 28.9667126°N 77.7173716°E / 28.9667126; 77.7173716
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نوچندی میلا
नवचण्डिका मेला
Nauchandi Gate, Meerut
حیثیتactive
قسمfairs
تاریخ1672 [1]
شروعچیت (ہندو مہینہ) month Krishna Pratipada
اختتامہنومان جینتی
تکرارسالانہ
میدانNauchandi Ground
مقامGarh Road, میرٹھ
متناسقات28°58′00″N 77°43′03″E / 28.9667126°N 77.7173716°E / 28.9667126; 77.7173716
ملکبھارت
افتتاح شدہ1672 as Animal fair
منظم بہMeerut Nagar Nigam

نوچندی میلہ ایک سالانہ میلا ہے، جو میرٹھ کے نوچندی گراؤنڈ میں لگتا ہے۔ [2] [3] یہ میلہ تقریباً ایک ماہ تک جاری رہتا ہے اور اس کا اہتمام میونسپل کارپوریشن میرٹھ کرتا ہے۔ یہ عام طور پر ہولی کے بعد دوسرے اتوار سے شروع ہوتا ہے۔ [2] مرکزی نمائشیں دہاتی اترپردیش میں پیروی کی جانے والی فنکارانہ اور مذہبی رسومات ہیں۔ میلے میں ہر سال 50,000 سے زیادہ زائرین آتے ہیں۔ انڈین ریلوے کی نوچندی ایکسپریس ٹرین کا نام میرٹھ سے ریاستی دارالحکومت لکھنؤ تک اسی میلے کے نام پر رکھا گیا ہے۔ اس میلہ کی تاریخ بھی کافی قدیم ہے اوراس موقع سے بڑے ہی رنگارنگ پروگرام ہوتے ہیں۔

تاریخ[ترمیم]

😓😔۔۔۔ مکافات عمل۔۔۔😓😔

14فروری

جانو میں رات کو آؤں گا ضرور میرا بہت دل کر رہا ہے

ملیں گے رومانس کریں گے !

مگر میں کیسے ملوں گی بھائی بھی ہے ابو اور دیگر گھر والے ہوں گے

آپی اور میں اکٹھے سوتے ہیں ممکن ہی نہیں یار

میں کچھ نہیں سننا چاہتا میں آؤں گا رات کے ایک بجے وہی فراک پہننا اور خوشبو جو گفٹ دی تھی وہی لگانا

مجھے سمجھنے کی کوشش کرو یہ کیسے ہوگا ۔۔۔

اس کا بھی بندوبست بھی ہے

نیند کی گولیاں بھیجوں گا رات کے کھانے میں دے دینا سب سو جائیں گے

ٹھیک ہے اس طرح ہم مل سکیں گے

۔۔۔

۔۔۔

ہیلو یار تم نے اچھا نہیں کیا میں نے نیند کی گولیاں بھی کھانے میں ڈالیں

مگر تم نہیں آئے میں سخت ناراض ہوں سردی میں انتظار کرتی رہی !

یار اف!

سنو میں بالکل تیار تھا یار ڈنر کیا تو تھوڑی دیر بعد نیند آگئ صبح 8 بجے آنکھ کھلی ہے ابھی فریش ہوا ہوں

اب بھی نیند ہے۔

۔۔

۔

۔

۔

مکافات عمل

رات کو تیرے گھر میں بھی وہی نیند کی گولیاں استعمال ہوئ ہیں دوسری طرف تو جا نہیں سکا مگر تیری طرف آ بھی گیا اور کام بھی کر گیا

Baat thori karvi lgy gi sbko but yeh hakeekat ha mazrat agr kisi ko bura lgy to

  1. Inextive 26-09-2016۔ "नौचंदी मेले का इतिहास 350 साल पुराना"۔ jagran.com/ (بزبان الهندية)۔ Dainik Jagran۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جنوری 2018 
  2. ^ ا ب "Nauchandi Mela : Meerut Nagar Nigam" (PDF)۔ meerutnagarnigam.in۔ 15 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ 
  3. "Nauchandi Mela of Meerut"۔ www.indiaprofile.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جولا‎ئی 2017