نیلاکورنجی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
نیلا کورینجی
Strobilanths kunthiana.jpg
حیاتیاتی جماعت بندی
مملکت: Plantae
(بلارتبہ): Angiosperms
(بلا رتبہ): Eudicots
(بلا رتبہ): Asterids
طبقہ: Lamiales
خاندان: Acanthaceae
جنس: Strobilanthes
نوع: S. kunthiana
Binomial name
Strobilanthes kunthiana
(Nees) T. Anderson
مونار سے لی گئی تصویر


نیلاکورنجی (Neelakkurinji) جنوبی ہند کے مغربی گھاٹ سلاسلِ کوہ میں 1500 میٹر بلندی میں پائی جانے والی جھاڑی ہے۔ یہ شولا جنگلات کے چراگاہوں میں بہتایت سے اُگتی ہیں۔ اِن کی سب بڑی خصوصیت یہ ہے کہ یہ بارہ سال میں ایک بار شگفتہ ہوتی ہیں [1]۔

موطن[ترمیم]

نیلاگیری پہاڑ ، پلانی پہاڑ ، مونار کے آس پاس کے بلند ترین مقامات وغیرہ میں یہ کثرت سے پائی جاتی ہیں۔ مونار کے ایراوی کولم قومی پارک میں بڑے پیمانے پر ملتی ہیں۔

خصوصیات[ترمیم]

نیلاکورنجی میں تنِ تنہا کوئی خاصیت محسوس نہیں ہوتی۔ لیکن ایک علاقے میں وسیع طور پر ملنا ایک حسین ترین و دلکش نظارہ ہے۔

ایوانِ عکس[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ Save Kurinji Campaign, [1] Flower of the blue mountains]


بیرونی روابط[ترمیم]