وڈی ایلن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

وڈی ایلنکو (پ:1 دسمبر 1935ء)امریکی فلمی کہانی لکنھے والے ہیں جنھیں 23 بار آسکر انعامات کے لیے نامزد کیا گیا جن میں سے چار بار انہیں انعام سے نوازا گيا۔ ان میں ’دا پرپل روز آف کیرو، ’حننا اینڈ ہر سسٹر، ’کرائمز ایند مسڈیمینرز اور ’بلٹس اوور بروڈوے شامل ہیں۔