ویکیپیڈیا:ترمیمی حکمت عملی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ویکیپیڈیا اپنے ہزاروں مشارکین کی محنت کا ثمر ہے۔ اور ہر صارف اور مشارک کی ایک ممتاز خصوصیت اور علاحدہ میدان ہوتا ہے، کوئی مرکزی نام فضا میں مضامین اور جدول پر کام کرتا ہے، کوئی تحقیاتی کام کرتا ہے، کوئی سانچہ جات اور زمرہ جات پر کام کرتا ہے، کوئی تکنیکی کاموں میں اپنی محنت صرف کرتا ہے۔ لیکن ان تمام کاموں میں اصل چیز باہمی امداد کا جذبہ ہے۔

ویکیپیڈیا زیر تعمیر ہے[ترمیم]

ویکیپیڈیا ابھی زیر تعمیر ہے اس لیے کامل ومکمل معلومات درکار نہیں ہیں۔