مؤسسہ ویکیمیڈیا
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شارہ مؤسسہ ویکیمیڈیا |
|
| بانی | جیمی ویلز |
|---|---|
| قسم | 501(c)(3) خیراتی تنظیم |
| قیام | سینٹ پیٹرز برگ، فلوریڈا، ریاستہائے متحدہ جون 20, 2003 |
| مقام | سان فرانسسکو، کیلیفورنیا, ریاستہائے متحدہ / لاس اینجلس, کیلیفورنیا (مندرج وکیل) |
| کلیدی افراد | کیٹ والش، صدر مجلس[1] سیو گارڈنر، تعمیلی ہدایتکار |
| علاقہ خدمات | عالمی |
| مرکوز | آزاد مصدر، مبنی بر ویکی جالبینی منصوبہ جات |
| طریقہ | ویکیپیڈیا، ویکی لغت، ویکی اقتباسات، ویکی کتب، ویکی ماخذ، ویکیمیڈیا العام، ویکی انواع، ویکی اخبار، ویکی جامعہ، ویکی معطیات، ویکی سفر، ویکیمیڈیا انکیوبیٹر اور ورائے ویکی |
| آمدنی | امریکی ڈالر 10,632,254 (جولائی – دسمبر 2009)[2] (بذریعہ عطیات) |
| رضاکاران | 350,000 (2005)[3] |
| ملازمین | 142 (بمطابق ستمبر 2012)[4] |
| موقع حبالہ | wikimediafoundation.org |
مؤسسہ ویکیمیڈیا (انگریزی: Wikimedia Foundation) ایک غیر منفعت بخش ادارہ ہے جس کا مقصد علم ودانش کا فروغ ہے۔ ادارہ کے بانی جیمی ویلز نے 20 جون 2003 میں اس کی بنیاد رکھی اور ریاستہائے متحدہ کے شہر سان فرانسسکو کو اس کا مرکز قرار دیا گیا۔ اس ادارہ کے اکثر منصوبے ویکی پر استوار ہیں۔ اس ادارہ کا اہم ترین اور قابل فخر منصوبہ آزاد دائرۃ المعارف ویکیپیڈیا ہے۔
دیگر منصوبہ جات [ترمیم]
- ویکی اخبار
- ویکی اقتباسات
- ویکی انواع
- ویکی جامعہ
- ویکی کتب
- ویکیمیڈیا العام
- ویکی ماخذ
- ویکی لغت
- ویکیپیڈیا
- ورائے ویکی
- ویکی ڈیٹا
- ویکی سفر
حوالہ جات [ترمیم]
| ویکیمیڈیا العام میں ویکیمیڈیا سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |
- ^ Cbrown1023. "publisher = مؤسسہ ویکیمیڈیا Board of Trustees". https://wikimediafoundation.org/w/index.php?title=Board_of_Trustees&oldid=24547 publisher = مؤسسہ ویکیمیڈیا. Retrieved July 12, 2012.
- ^ "2009 Mid Year Financials" (PDF). http://upload.wikimedia.org/wikipedia/foundation/8/83/Jul_Dec09_Mid_Year_Financials.pdf. Retrieved دسمبر 5, 2011.
- ^ (فرانسیسی) Open for business (2007), Jaap Bloem & Menno van Doorn (trad. Audrey Vuillermier), éd. VINT, 2007 (ISBN 978-90-75414-20-2), p. 93. No official number available since 2006
- ^ "Staff Page (Homepage from Wikimeda)". مؤسسہ ویکیمیڈیا. https://wikimediafoundation.org/wiki/Staff. Retrieved September 27, 2012.
|
||||||||