ویکی لغت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Screenshot of wiktionary.org home page |
|
| یکساں وسیلی تعینگر (URL) | http://www.wiktionary.org |
|---|---|
| نعرہ | آزاد فرہنگ |
| تجارتی؟ | نہیں |
| قسم موقع | روئے خط لغت |
| اندراج | اختیاری |
| دستیاب زبان(یں) | متعدد اللسانی (170 سے زائد) |
| ملکیت | مؤسسہ ویکیمیڈیا |
| بانی | جیمی ویلز اور ویکیمیڈیا برادری |
| آغاز | دسمبر 12, 2002 |
| الیگزا درجہ | |
| موجودہ حالت | متحرک |
ویکی لغت مؤسسہ ویکیمیڈیا کا ایک منصوبہ ہے، جس کا مقصد ویکی زبان میں تمام زبانوں کے لیے آزاد فرہنگ فراہم کرنا ہے۔
دیگر زبانیں [ترمیم]
ویکی لغت کا انگریزی نسخہ 12 دسمبر 2002 میں شروع ہوا، اس کے بعد فرانسیسی نسخہ کا آغاز ہوا۔ پھر اس کے بعد دیگر زبانوں میں ویکی لغت کی ابتدا ہوئی۔
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ "معلومات برائے موقع ویکی لغت". الیگزا انٹرنیٹ. http://www.alexa.com/siteinfo/wiktionary.org. Retrieved 2013-02-03.
بیرونی روابط [ترمیم]
| دیکھئے ویکی لغت آزاد فرہنگ میں۔ |
|
||||||||