ویکی مینیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ویکی مینیا
Wikimania logo
حیثیتفعال
مقاممیکسیکو شہر، میکسیکو (2015)
لندن، برطانیہ (2014)
واشنگٹن ڈی سی، ریاستہائے متحدہ امریکا (2012)
حیفا، اسرائیل (2011)
گدانسک، پولینڈ (2010)
بیونس آئرس، ارجنٹائن (2009)
اسکندریہ، مصر (2008)
تائی پے، تائیوان (2007)
کیمبرج، میساچوسٹس (2006)
فرینکفرٹ، جرمنی (2005)
افتتاح شدہ2005
ترتیب بہمؤسسہ ویکیمیڈیا
قانونی حیثیتغیر منفعت بخش
ویب سائٹ
wikimania.wikimedia.org

ویکی مینیا موسسہ ویکیمیڈیا کے تحت منصوبوں کے صارفین کا سالانہ اجلاس ہے، جس میں ویکیمیڈیا منصوبوں، دیگر ویکیوں، آزاد مصدر سوفٹویئرز سے متعلق امور زیر بحث لائے جاتے ہیں۔

اجلاس ہائے عام[ترمیم]

اجلاسہائے ویکی مینیا
اجلاس تاریخ مقام براعظم شرکاء وثق پیشکش
ویکی مینیا 2005 اگست 5–7 جرمنی کا پرچم فرینکفرٹ، جرمنی یورپ

   

380[1]
سلائڈز، ویڈیو
ویکی مینیا 2006 اگست 4–6 ریاستہائے متحدہ کا پرچم کیمبرج، میساچوسٹس، ریاستہائے متحدہ امریکا شمالی امریکا

   

400
سلائڈز اور کاغذات، ویڈیو
ویکی مینیا 2007 اگست 3–4 تائیوان کا پرچم تائی پے، تائیوان ایشیا

   

440[2]
العام نگارخانہ
ویکی مینیا 2008 جولائی 17–19 مصر کا پرچم اسکندریہ، مصر افریقہ

   

650[3]
تلخیصاتآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ corp.kaltura.com (Error: unknown archive URL)، سلائڈز،ویڈیو
ویکی مینیا 2009 اگست 26–28 ارجنٹائن کا پرچم بیونس آئرس، ارجنٹائن جنوبی امریکا

   

559[4]
سلائڈز، ویڈیو
ویکی مینیا 2010 جولائی 9–11 پولینڈ کا پرچم گدانسک، پولینڈ یورپ

   

500 کے قریب[5]
سلائڈز
ویکی مینیا 2011 اگست 4–7 اسرائیل کا پرچم حیفا، اسرائیل ایشیا

   

720[6]
پریزنٹیشنز، ویڈیو
ویکی مینیا 2012 جولائی 12–15 ریاستہائے متحدہ کا پرچم واشنگٹن ڈی سی، ریاستہائے متحدہ امریکا شمالی امریکا

   

1،400[حوالہ درکار]
پریزنٹیشنز، ویڈیوز
ویکی مینیا 2013 اگست 7–11 ہانگ کانگ کا پرچم ہانگ کانگ، چین ایشیا 700[7] پریزنٹیشنز، ویڈیوز
ویکی مینیا 2014 اگست 6–10 لندن، برطانیہ یورپ 1762[8] پریزنٹیشنز، ویڈیوز
ویکی مینیا 2015 جولائی 15–19 میکسیکو شہر، میکسیکو شمالی امریکا انعقاد کے بعد --
ویکی مینیا 2016 جون 21–28 ایسینو لاریو، اٹلی یورپ
اس نقشہ میں ویکی مینیا اجلاس وقوع پزیر علاقہ جات کو ظاہر کیاگیاہے۔ براعظموں کو رنگ دیا گیا ہے، زیادہ گہرا رنگ اجلاس کی زیادہ تعداد کو ظاہر کرتا ہے۔

ویکی مینیا2014[ترمیم]

ویکی مینیا 2014
اجتماعی تصویر
شروع8 اگست 2014ء (2014ء-08-08)
اختتام10 اگست 2014 (2014-08-10)
مقامBarbican Centre، لندن، انگلستان
ویب سائٹ
wikimania2014.wikimedia.org

ویکی مینیا 2014 یہ دسویں ویکی مینیا کانفرنس تھی جو 8 تا 10 اگست تک جاری رہی۔[9] دفتری طور پر نامزدگی اور انتخاب کا عمل دسمبر 2012 میں ہی شروع ہو چکا تھا، مئی 2013 کو لندن بطور مہمان شہر منتخب ہو گیا۔[10]

اس کانفرنس میں کلیدی خطاب ایمنسٹی انٹرنیشنل کے جنرل سیکریٹری سلیل شیتی کا تھا۔[11] نیز یہ پہلا موقع تھا جب ویکی مینیا کانفرنس سے موسسہ ویکیمیڈیا کی نئی ایگزیگیٹیو ڈائرکٹر لیلا تری تکوف نے خطاب کیا۔[11] اس کانفرنس کے انعقاد سے قبل دو روزہ ہیکاتھون جاری رہا۔[11]

انعقاد[ترمیم]

اس کانفرنس کا انعقاد لندن کے باربیکان سینٹر میں ہوا تھا۔[12]

اس کانفرنس میں ویکی کی سالانہ کارکردگی کے ساتھ ساتھ پانچ موضوعات زیر بحث تھے:

  • معاشرتی مشینیں
  • تعلیم کا مستقبل
  • جمہوری ذرائع ابلاغ
  • آزاد سکالرشپ
  • آزاد ڈیٹا

ویکی مینیا 2015ء[ترمیم]

ویکی مینیا 2015
ویکی مینیا 2015 کا لوگو
شروع15 جولائی 2015ء (2015ء-07-15)
اختتام19 جولائی 2015 (2015-07-19)
مقامBiblioteca Vasconcelos، میکسیکو شہر، میکسیکو
سالہائے فعالیت11
ویب سائٹ
wikimania2015.wikimedia.org

ویکی مینیا 2015 ویکی مینیا کا گیارواں سالانہ اجلاس تھا، جو 15 سے 19 جولائی 2015 میں منعقد ہوا۔[13] 2015

اس اجلاس کی خصوصیت یہ تھی کہ کئی ویکی پیڈیا صارفین جن کا تعلق ایران سے تھا اور وہ سیاسی وجوہ کی بنیاد پر سابقہ موقعوں پر نہیں آ سکتے تھے، اس اجلاس میں شریک رہے۔ اس اجلاس میں بھارت سے قریب 19 صارفین حصہ لے پائے۔ بھارت سے ویکی میڈیا فاؤنڈیشن نے 23 صارفین کی اسکالرشپ منظور کی۔ اس میں سے 19 جا پائے۔

میکسیکو کی ایک خوبی یہ ہے کہ وہ سبھی صارفین جو میکسیکو کے علاوہ ریاستہائے متحدہ، مملکت متحدہ، کینیڈا یا شینگین ویزا رکھتے ہوں، میکسیکو میں داخل ہو سکتے ہیں۔ کچھ بھارتی صارفین جنہیں میکسیکو کا ویزا حاصل نہیں ہو سکا تھا، کوئی اور متبادل ویزے سے ملک میں داخل ہوئے۔

اس ویکی مینیا میں پہلی مرتبہ اردو ویکیپیڈیا سے دو نمائندے شریک ہوئے تھے۔ اس میں پہلی بار شاہ مکھی ویکی پیڈیا سے اس کے بانی خالد محمود شریک ہوئے۔

ویکی مینیا2016[ترمیم]

2016 ویکی مینیا اجلاس اطالیہ (اٹلی) میں ہو گا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Main Page – Wikimania 2006. wikimedia.org
  2. James Gleick، Wikipedians Leave Cyberspace، Meet in مصر، وال اسٹریٹ جرنل، August 8، 2008.
  3. m:Wikimania#Wikimania 2009 Wikimedia.org
  4. Wikimania 2010 site – Attendees. wikimedia.org.
  5. Wikimania 2011 in Haifa[مردہ ربط]
  6. [Wikimania-l] 2013 attendance figures?
  7. [Wikimania-l] Wikimania 2014
  8. "Wikimania 2014 London"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2015 
  9. "Announcement on ''Wikimania-l'' mailing list"۔ Lists.wikimedia.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اگست 2014 
  10. ^ ا ب پ "Programme - Wikimania 2014 in London"۔ مؤسسہ ویکیمیڈیا۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2014 
  11. Jemima Kiss (23 July 2013)۔ "Wikipedia's Jimmy Wales explains its mission to be mainstream"۔ دی گارڈین۔ Guardian Media Group۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 نومبر 2013 
  12. "Wikimania 2015 in Mexico"۔ Wikimedia Mexico۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2014 

بیرونی روابط[ترمیم]

* دفتری ویب سائٹ Edit this at Wikidata

اخباری رپورٹیں