ویکیپیڈیا:منتخب ایام/19 اکتوبر/پیدائشیں
- 1859ء – حسن رضا خان، مسلم عالم دین اور شاعر
- 1894ء – شیخ محمد اقبال، فارسی زبان و ادب کا عالم، محقق، مترجم اور ماہر تعلیم
- 1897ء – سلیم الزماں صدیقی، پاکستانی کیمیائی سائنس دان
- 1909ء – محمد علی بوگرہ، پاکستان کا تیسرا وزیر اعظم
- 1910ء – سبرامنین چندرشیکھر، ہندوستانی نژاد امریکی طبیعیات دان
- 1911ء – مجاز لکھنوی، ہندوستانی شاعر