ویکیپیڈیا:منتخب ایام/20 مارچ/وفیات
- 1351ء – محمد بن تغلق، سلطان دہلی
- 1413ء – ہنری چہارم شاہ انگلستان
- 1726ء – آئزک نیوٹن، انگریزی طبعیات دان، ریاضی دان، ماہر فلکیات، اور فلسفی
- 2010ء – گریجا پرساد کوئرالہ، بھارتی-نیپالی سیاست دان
- 2014ء – خشونت سنگھ، بھارتی صحافی اور مصنف