ویکیپیڈیا:منتخب ایام/21 دسمبر/وفیات
- 975ء - معز لدین اللہ، فاطمی خلیفہ
- 1375ء - بوکاچیو، اطالوی مصنف اور شاعر
- 1937ء - فرینک بلنگز کیلوگ، امریکی وکیل اور سیاست دان
- 1963ء - جیک ہابس، انگریز کرکٹر اور صحافی
- 1982ء - حفیظ جالندھری، پاکستانی شاعر اور موسیقار
- 2006ء - صفر مراد نیازاف، ترکمن انجنیئر اور سیاست دان