ویکیپیڈیا:منتخب ایام/28 اکتوبر/پیدائشیں
- 1759ء – جیکب برنولی دوم، برنولی خاندان کا فرد
- 1914ء – جونس سالک، امریکی طبی محقق اور ماہر سمیات
- 1914ء – رچرڈ لاورنس ملنگٹن سنجی، برطانوی حیاتیاتی کیمیا دان
- 1928ء – محمد سید طنطاوی، مصری مسلم عالم
- 1955ء – بل گیٹس، مائیکروسافٹ کا بانی
- 1956ء – محمود احمدی نژاد، سابق صدر ایران