پاؤلا ہٹلر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
پاؤلا ہٹلر
Paula Hitler
پیدائش پاؤلا ہٹلر
21 جنوری 1896 (1896-01-21)
آسٹریا
وفات 1 جون 1960 (عمر 64 سال)
مغربی جرمنی
قومیت آسٹریائی
جرمن
اسمائے دیگر پاؤلا ولف
وجہِ شہرت ایڈولف ہٹلر کی بہن
والدین الوئس ہٹلر
کلارا ہٹلر
رشتہ دار ایڈولف ہٹلر (بھائی)


پاؤلا ہٹلر (Paula Hitler) ایڈولف ہٹلر کی چھوٹی بہن اور الوئس ہٹلر کی ان کی تیسری بیوی کلارا پولزل سے آخری اولاد تھی۔ پاؤلا ایڈولف ہٹلر کے بہن بھائیوں میں سے جوانی تک زندہ رہنے والی اکیلی سگی بہن تھی۔