پائمال، تحصیل گوجرخان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پائمال،پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ضلع راولپنڈی کی تحصیل گوجر خانکی یونین کونسل ساہنگ میں ایک گاؤں ہے [1] اس کی بنیاد بابا دیوان حاجی حسین نے رکھی تھی۔  اس کے متعدد ذیلی گاؤں ہیں: ڈھوک پشوریاں، موہڑہ سدل، پنڈبالا، کالی پاری اور ڈھوک بنڈی۔

گکھڑوں کا قلعہ کالا کوٹ بھی اسی گاؤں میں ہے۔ [حوالہ درکار]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Howard Hensman (1978)۔ The Afghan War of 1879-80: Being a Complete Narrative of the Capture of Cabul, the Siege of Sherpur, the Battle of Ahmed Khel, the Brilliant March to Candahar, and the Defeat of Ayub Khan (بزبان انگریزی)۔ Woodfall And Kinder