ڈھوک بدہال
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈھوک بدھال ضلع راولپنڈی کى تحصيل گوجرخان کاگاؤں ھے ـ يہ گاؤں يونين کونسل نڑالى کاحصہ ھےـ
نام [ترمیم]
پوٹھوہارىزبان ميں ڈھوک عوام ياگھروں کےگروہ کوکہتے ہيں۔ جبکہ بدہال اعوان قوم کے مخصوص لوگوں کولقب عطاكياگياہے۔ اسطرح ڈھوک بدہال کامطلب بُدہالوں کاگروہ يا بُدہالوں کاٹولہ بنتاہے۔