پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا 2024-25ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پاکستان کرکٹ ٹیم، آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے ساتھ کھیلنے کے لیے نومبر 2024ء میں آسٹریلیا کا دورہ کرنے والی ہے۔ [1][2] اس دورے میں تین ایک روزہ بین الاقوامی (او ڈی آئی) اور تین ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی (ٹی 20) میچ شامل ہوں گے۔ [3][4] مارچ 2024ء میں، کرکٹ آسٹریلیا (سی اے اے) نے 2024-25ء ہوم انٹرنیشنل سیزن کے ایک حصے کے طور پر، دورے کے فکسچر کی تصدیق کی۔ [5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Australia-India five-Test blockbuster to start in Perth in late November"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2024 
  2. "Men's Future Tours Program" (PDF)۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2024 
  3. "India, Pakistan to visit as Australia announce schedule for home summer"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2024 
  4. "Perth to host Border-Gavaskar series opener on November 22"۔ Cricbuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2024 
  5. "Five-Test India series, Ashes crown epic summer"۔ Cricket Australia۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2024 

بیرونی روابط[ترمیم]