ڈھاب پڑی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ڈھاب پڑی
گاؤں
ملکپاکستان
صوبہپنجاب، پاکستان
ضلعضلع چکوال
تحصیلتحصیل چکوال
یونین کونسلہرچار ڈھاب
حکومت
 • قسمپاکستان کی یونین کونسلیں
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

ڈھاب پڑی (انگریزی: Dhab Pari) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو پنجاب، پاکستان ضلع چکوال تحصیل چکوال میں واقع ہے۔ یہاں پر بابا حیدر بهادر شاه کا دربار ہے جہاں سالانہ عرس منایا جاتا ہے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Dhab Pari"