کرکوک

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

کرکوک (عربی میں كركوك ) عراق کا ایک قدیم شہر ہے جو بابل والوں اور اشوریا والوں کے زمانے میں بھی موجود تھا۔ یہ جس صوبہ میں ہے اس کا نام بھی کرکوک ہے۔ یہ کرد لوگوں کا شہر ہے۔ مگر یہاں ترک اور عرب خاصی تعداد میں آباد ہیں۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں