کشف رمزی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

کشفِ رمزی کو انگریزی میں decoding کہا جاتا ہے اور اس سے مراد ترمیز یا تشفیر کا متضاد عمل ہوتا ہے، یعنی کسی رموز شدہ عبارت یا معلومات کو آسان اور قابل فہم قالب (format) میں ڈھال دینا یا منتقل کردینا۔ عربی قواعد کی رو سے اس کو کسرہ یعنی زیر کے بجاۓ ال کا صیغہ استعمال کرتے ہوئے کشف المحجوب کے وزن پر کشف المزی بھی کہا جاتا ہے۔

مزید دیکھیۓ [ترمیم]

Disambig.svg

یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے: ایک جیسے نام والے صفحات کی ضد ابہام فہرست۔ اگر کسی اندرونی رابطے نے آپکو اس صفحہ تک پہنچایا ہے تو، آپ اس رابطے کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ رابطہ درست اور متعلقہ صفحہ کی جانب ہو جائے۔ ضد ابہام کی تفصیل کیلیے دیکھیے ضد ابہام (فی الحال انگریزی میں)