آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پرانے آئین کے تحت کینیا آٹھ صوبوں پر مشتمل تھا۔ کینیا کے 2010ء کے آئین کے مطابق کاوٴنٹی حکومت کی اکائیاں ہیں۔[1]
- وسطی
- ساحل
- مشرقی
- نیروبی
- شمال مشرقی
- نیانزا
- رفٹ ویلی
- مغربی
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Article 6, Devolution and access to Services, The 2010 Constitution of Kenya
افریقی ممالک کی درجہ اول انتظامی تقسیم |
---|
|
|