ایسے بن کباب جن میں ساسیج (sausage) استعمال ہوتا ہے ہاٹ ڈاگ (Hot dogs) کہلاتے ہیں۔ یہ عموماً گول نہیں ہوتے بلکہ لمبوترے ہوتے ہیں۔