ہمہ خور

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
کوے جو کہ ہمہ خور پرندوں میں شمار کئے جاتے ہیں۔

ایسے جانداروں کو کہا جاتا ہے جو کہ اپنی غذائی ضروریات پوری کرنے کے لئے کسی ایک قسم کی خوراک یعنی گوشت یا نباتات تک محدود نہیں ہوتے۔ یعنی کہ وہ دستیاب ہونے پر کچھ بھی کھا سکتے ہیں۔ ہمہ خور یعنی سب کچھ کھانے والے کہلاتے ہیں۔[1] سور ہمہ خوری کی ایک معروف مثال ہیں۔[2] اس کے علاوہ عام زندگی میں دیکھے جانے والے کوے بھی ہمہ خوری کے لئے مشہور ہیں[3] جبکہ انسانوں کو بھی ہمہ خور کہا جاتا ہے۔ ریچھ بھی ہمہ خور جانور ہیں۔

[ترمیم] مزید دیکھیں

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ^ تصریف پذیری پر جان مک آرڈل پی۔ایچ۔ڈی سے گفتگو. "انسان ہمہ خورہیں". http://www.vrg.org/nutshell/omni.htm. 
  2. ^ برینٹ ہفمین. "سور". UltimateUngulate.com. http://www.ultimateungulate.com/Cetartiodactyla/Suidae.html. 
  3. ^ Seattle Audubon Society. "زاغ اور کوے". BirdWeb.org. http://birdweb.org/birdweb/bird_details.aspx?id=318. 
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں