ہندوستان میں 1910ء
حکومتی عہدے دار[ترمیم]
- ایڈورڈ ہفتم — شہنشاہ ہندوستان 22 جنوری 1901ء تا 6 مئی 1910ء
- جارج پنجم– شہنشاہ ہند 6 مئی 1910ء تا 20 جنوری 1936ء
- محبوب علی خان آصف جاہ چہارم — نظام ریاست حیدرآباد دکن 26 فروری 1869ء تا 29 اگست 1911ء
واقعات[ترمیم]
پیدائش[ترمیم]
وفیات[ترمیم]
- 6 مئی — ایڈورڈ ہفتم شہنشاہ ہندوستان و انگلینڈ 22 جنوری 1901ء تا 6 مئی 1910ء۔ (پیدائش: 9 نومبر 1841ء بمقام بکنگھم محل، لندن، انگلینڈ)