حنی بعل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ہنی بال سے رجوع مکرر)
حنی بعل
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 247 ق مء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قرطاجنہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 183 ق مء  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گیبزے  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات زہر خورانی  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات خود کشی  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت قدیم قرطاج  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ مرگی[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد حملقار برقا[2]  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان،  عسکری قائد  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری قدیم قرطاج  ویکی ڈیٹا پر (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ کمانڈر ان چیف  ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حنی بعل شمالی افریقا میں قرطاجنہ کا ایک فوجی کمانڈر تھا۔ یہ تاریخ کے قابل ترین کمانڈروں میں سے ایک تھا۔ وہ قرطاجنہ کے ایک فوجی کمانڈر حملقار برقا کے گھر پیدا ہوا۔ ہنی بعل کی سب سے بڑی فوجی کامیابی دوسری پیونک جنگ تھی، جس میں وہ اپنی فوج اور جنگی ہاتھی آئبیریا۔سپین سے کوہ پائرینیس اور کوہ الپس کے اوپر سے شمالی اطالیہ میں داخل ہوا تھا۔ اطالیہ میں داخل ہونے کے بعد اس نے رومیوں کو جنگوں کے ایک سلسلے میں شکست دی اور رومی سلطنت کے کئی اتحادیوں پر فتح پائی۔ اس دوران میں ہنی بعل نے 17 سال تک اپنی فوجیں اطالیہ میں رکھیں۔

نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. عنوان : Did all those famous people really have epilepsy? — جلد: 6 — صفحہ: 115-39 — شمارہ: 2 — https://dx.doi.org/10.1016/J.YEBEH.2004.11.011https://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/15710295
  2. عنوان : Амилкаръ — شائع شدہ از: دائرۃ المعارف لیکسیکون