ہیمنت کانیتکر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہیمنت کانیتکر
ذاتی معلومات
پیدائش8 دسمبر 1942(1942-12-08)
امراوتی, برطانوی ہند کے صوبے اور علاقے
وفات9 جون 2015(2015-60-90) (عمر  72 سال)
پونے, مہاراشٹر, بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 133)22 نومبر 1974  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹیسٹ11 دسمبر 1974  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 2 87
رنز بنائے 111 5,006
بیٹنگ اوسط 27.75 42.78
100s/50s 0/1 13/23
ٹاپ اسکور 65 250
گیندیں کرائیں 82
وکٹ 1
بولنگ اوسط 54.00
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 1/29
کیچ/سٹمپ 0/– 70/20
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 15 اپریل 2022

ہیمنت شمسندر کانیتکر (پیدائش: 8 دسمبر 1942ء) | (انتقال: 9 جون 2015ء) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1974ء میں دو ٹیسٹ میچ کھیلے۔ ان کے بیٹے، ہرشیکیش کانیتکر نے 1990ء کی دہائی کے آخر میں ہندوستان کی نمائندگی کی۔

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 9 جون 2015ء کو پونے, مہاراشٹر میں 72 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]