1913-14ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

1913-14ء بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1913ء سے اپریل 1914ء تک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ[ترمیم]

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم دور ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
13 دسمبر 1913  جنوبی افریقا  انگلستان 0–4 [5]
19 دسمبر 1913  آسٹریلیا  نیوزی لینڈ 2–1 [4]
6 مارچ 1914  نیوزی لینڈ  آسٹریلیا 0–2 [2]

دسمبر[ترمیم]

انگلینڈ جنوبی افریقہ میں[ترمیم]

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 130 13–17 دسمبر ہربی ٹیلر جانی ڈگلس لارڈزنمبر1 گراؤنڈ, کیپ ٹاؤن  انگلستان ایک اننگز اور 157 رنز سے
ٹیسٹ# 131 26–30 دسمبر ہربی ٹیلر جانی ڈگلس اولڈ وانڈررز, جوہانسبرگ  انگلستان ایک اننگز اور 12 رنز سے
ٹیسٹ# 132 1–5 جنوری ہربی ٹیلر جانی ڈگلس اولڈ وانڈررز, جوہانسبرگ  انگلستان 91 رنز سے
ٹیسٹ# 133 14–18 فروری ہربی ٹیلر جانی ڈگلس لارڈزنمبر1 گراؤنڈ, کیپ ٹاؤن میچ ڈرا
ٹیسٹ# 134 27 فروری–3 مارچ ہربی ٹیلر جانی ڈگلس کروسیڈ گراؤنڈ, ڈربن  انگلستان 10 وکٹوں سے

آسٹریلیا میں نیوزی لینڈ[ترمیم]

فرسٹ کلاس سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ 1 19–22 دسمبر کوئنزلینڈ کا پرچم ولیم ایونز ڈین ریز دی گابا، برسبین  نیوزی لینڈ 12 رنز سے
میچ 2 26–27 نومبر وکٹرٹرمپر ڈین ریز سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی نیو ساؤتھ ویلز ایک اننگز اور 247 رنز سے
میچ 3 9–10 جنوری وکٹوریہ (آسٹریلیا) کا پرچم واروک آرمسٹرانگ ڈین ریز میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن وکٹوریہ ایک اننگز اور 110 رنز سے
میچ 4 16–19 جنوری جنوبی آسٹریلیا کا پرچم کلم ہل ڈین ریز ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ میچ ڈرا

مارچ[ترمیم]

آسٹریلیا میں نیوزی لینڈ[ترمیم]

تین روزہ میچوں کی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ 186 6–9 مارچ ڈین ریز مونٹی نوبل کیرسبروک, ڈنیڈن  آسٹریلیا سمز الیون 7 وکٹوں سے جیت لیا۔
ٹیسٹ 190 27–30 مارچ لانسلوٹ ہیمس آرتھرسمز ایڈن پارک، آکلینڈ  آسٹریلیا سمز الیون ایک اننگز اور 113 رنز سے

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Season 1913–14"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مئی 2020 
  2. "Season 1913–14 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مئی 2020