1938ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

1938ءکا بین الاقوامی کرکٹ سیزن اپریل 1938ءسے اگست 1938ء تک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ[ترمیم]

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم دور ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
1 جون 1938  انگلستان انگلینڈ ریسٹ 0–0 [1]
10 جون 1938  انگلستان  آسٹریلیا 1–1 [5]
16 جولائی 1938  اسکاٹ لینڈ  آئرلینڈ 0–1 [1]
20 جولائی 1938  نیدرلینڈز میریلیبون 0–0 [2]
31 جولائی 1938  نیدرلینڈز  انگلستان 0–0 [3]

جون[ترمیم]

انگلینڈ میں ٹیسٹ ٹرائل[ترمیم]

تین روزہ میچ
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ 1–3 جون والٹرہیمنڈ ڈینس ولکوکس لارڈز, لندن میچ ڈرا

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ[ترمیم]

ایشیز ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ # 263 10–14 جون والٹر ہیمنڈ ڈونلڈ بریڈمین ٹرینٹ برج, ناٹنگھم میچ ڈرا
ٹیسٹ # 264 24–28 جون والٹر ہیمنڈ ڈونلڈ بریڈمین لارڈز, لندن میچ ڈرا
ٹیسٹ # 264a 8–12 جولائی والٹر ہیمنڈ ڈونلڈ بریڈمین اولڈ ٹریفرڈ, مانچسٹر میچ منسوخ
ٹیسٹ # 265 22–25 جولائی والٹر ہیمنڈ ڈونلڈ بریڈمین ہیڈنگلے, لیڈز  آسٹریلیا 5 وکٹوں سے
ٹیسٹ # 266 20–24 اگست والٹر ہیمنڈ ڈونلڈ بریڈمین اوول, لندن  انگلستان ایک اننگز اور 579 رنز سے

جولائی[ترمیم]

اسکاٹ لینڈ میں آئرلینڈ[ترمیم]

تین روزہ میچ
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ 24–27 جولائی الیسٹرمیک ٹاوش جیمزمیکڈونلڈ ہیملٹن کریسنٹ, گلاسگو  آئرلینڈ 109 رنز سے

ایم سی سی نیدرلینڈز میں[ترمیم]

دو روزہ میچوں کی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ 1 20–21 جولائی ذکر نہیں ذکر نہیں ہارلیم میچ ڈرا
میچ 2 23–24 جولائی ذکر نہیں ذکر نہیں ہیگ میچ ڈرا

نیدرلینڈز میں انگلینڈ[ترمیم]

دو روزہ میچوں کی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ#1 31 جولائی-1 اگست پی سی جی لیبوچر کریگ سٹینلے ہیگ میچ ڈرا
میچ#2 3–4 اگست پی سی جی لیبوچر کریگ سٹینلے لارین میچ ڈرا
میچ#3 6–7 اگست پی سی جی لیبوچر کریگ سٹینلے ہارلیم میچ ڈرا

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Season 1938"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2020 
  2. "Season 1938 overview"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2020