1945-46ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے
1945-46ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1945ء سے اپریل 1946ء تک تھا۔ [1] [2]
سیزن کا جائزہ[ترمیم]
بین الاقوامی دورے | ||||||
---|---|---|---|---|---|---|
شروع کی تاریخ | میزبان ٹیم | مخالف ٹیم | نتائج [میچز] | |||
ٹیسٹ | ایک روزہ | فرسٹ کلاس | لسٹ اے | |||
10 نومبر 1945 | بھارت | آسٹریلیا | — | — | 1–0 [3] | — |
14 دسمبر 1945 | سیلون | آسٹریلیا | — | — | 0–1 [1] | — |
29 مارچ 1946 | نیوزی لینڈ | آسٹریلیا | 0–1 [1] | — | — | — |
نومبر[ترمیم]
آسٹریلیا، بھارت میں[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے آسٹریلین سروسز کرکٹ ٹیم کا دورہ سیلون اور بھارت 1945-46ء ملاحظہ کریں۔
غیر سرکاری ٹیسٹ سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
میچ# | 10–13 نومبر | وجے مرچنٹ | لنڈسے ہیسٹ | بریبورن اسٹیڈیم، بمبئی | میچ ڈرا | |||
میچ# | 25–28 نومبر | وجے مرچنٹ | لنڈسے ہیسٹ | ایڈن گارڈنز، کلکتہ | میچ ڈرا | |||
میچ# | 7–10 دسمبر | وجے مرچنٹ | لنڈسے ہیسٹ | مدراس کرکٹ کلب گراؤنڈ، مدراس | بھارت 6 وکٹوں سے |
دسمبر[ترمیم]
آسٹریلیا، سیلون میں[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے آسٹریلین سروسز کرکٹ ٹیم کا دورہ سیلون اور بھارت 1945-46ء ملاحظہ کریں۔
تین روزہ میچ | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
میچ# | 14–15 دسمبر | مہادیون ستھاشیوم | لنڈسے ہیسٹ | کولمبو اوول, کولمبو | آسٹریلین سروسز ایک اننگز اور 44 رنز سے |
مارچ[ترمیم]
آسٹریلیا، نیوزی لینڈ میں[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ 1945-46ء ملاحظہ کریں۔
واحد ٹیسٹ میچ | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ#275 | 29–30 مارچ | والٹر ہیڈلی | بل براؤن | بیسن ریزرو، ویلنگٹن | آسٹریلیا ایک اننگز اور 103 رنز سے |
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Season 1945–46"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2020
- ↑ "Season 1945–46 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2020