مندرجات کا رخ کریں

محدد دائرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Circumscribed circle سے رجوع مکرر)
Circumscribed circle, C, and circumcenter, O, of a cyclic polygon, P
اصطلاح term

گھیر دائرہ ؟
گھیر مرکز ؟
قمہ/راس

circumcircle
circumcenter
vertex/vertices

ہندسہ میں گھیر دائرہ ایسے دائرہ کو کہتے ہیں جو کسی کثیر الاضلاع کی تمام راس میں سے گذرے۔ اس دائرہ کے مرکز کو گھیر مرکز کہتے ہیں۔

وجہ تسمیہ

[ترمیم]

circumscribed تو circum + scribe سے بنا ہوا لفظ ہے؛ اول الذکر بمعنی گھیرا (circle) اور بعدالذکر بمعنی بنانا (script) امیختہ کیا جاتا ہے۔ اب اردو میں تو اس کو بند دائرہ کے معنوں کے لحاظ سے محدود کہا جائے گا لیکن محدود اردو میں دیگر معنوں میں بھی آجاتا ہے، لہذا ایک اور لفظ محاط آ سکتا ہے جبکہ محدود کی طرح حد ہی سے اخذ کرنا مقصود ہو تو محدد (muhaddad) کہا جائے گا جبکہ circumscribe کو محید کہا جائے گا اور circumscribed circle کے واسطے دائرۃ المحدد (یا محدد دائرہ) کی اصطلاح آئے گی۔ محدد کا لفظ اردو میں عربی کے حد سے بنا ہے اور اسی حد سے اردو میں محدود اور حدود وغیرہ کے الفاظ بھی بنائے جاتے ہیں، یہ لفظ اردو لغات میں موجود ہے[1]

نگار خانہ

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ایک اردو لغت میں محدد کا اندراج