Suxamethonium

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
Suxamethonium-chloride-2D-skeletal.svg
Suxamethonium
نظامی (آئیوپی ایسی) نـام
2,2'-[(1,4-dioxobutane-1,4-diyl)bis(oxy)]bis
(N,N,N-trimethylethanaminium)
شناختساز
کـاس عدد 306-40-1
تمک رمز M03AB01
پبکیم 5314
مصرف ادویہ APRD00159
کیمیائی معطیات
صیغہ C14H30N2O4


 

سالمی کمیت 290.399 g/mol
معطیات ادویاتی نقلیات
حیوی فراہمی NA
استقلاب By pseudocholinesterase, to succinylmonocholine and choline
نصف حیات  ?
اخراج Renal (10%)
معالجاتی غور و تفکر
زمرۂ حمل

A(AU) C(US)

قانونی حیثیت

POM(UK) -only(US)

راستے Intravenous


یہ ايک ملینِ عضلات (muscle relaxant) دوا ہے جو مزیل تقطیب (depolarizer) گروہ سے تعلق رکھتی ہے اور عارضی فالج کا سبب بنتی ہے جسے شلل (paralysis) کہا جاتا ہے۔ اس دوا کے لگنے کے بعد Fasciculation ہوتے ہیں یعنی عضلات خودبخود سکڑنے لگتے ہیں اور پھر کچھ دیر کیلئے مفلوج ہو جاتے ہیں.
یہ دوا بیہوشی کے دوران يا شعبۂ انتہائی نگہداشت (ICU) میں استعمال کی جاتی ہے اس کو لگانےکے بعد جسم کی ہربيرونی حرکت ختم ہوجاتی ہے۔ اس کو داخل رغامی نلی (endotracheal tube) ڈالنے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ اس کا اثر تقریباً 4-2 منٹ تک رہتا ہے اور خودبخود ختم (یعنی معکوس (reverse)) ہوتا ہے ( جبکہ Pancuronium اور Atracurium سے Fasciculation نہیں ہوتے ہیں اور ان کو معکوس کرنے کے لئے Neostigmine اور Atropine کی ضرورت پڑتی ہے)۔
اگر خون میں موجود Pseudocholinesterase انزائم کی کمی ہوتو اس کا اثر بہت دیر تک رہتا ہے۔
اس کا Side effect یہ ہوتا ہے کہ مریض کو Malignant Hyperpyrexia ہو سکتا ہے جس میں مریض کو C° 106 سے زیادہ بخار ہوجاتا ہے اور اچھے علاج کے باوجود مریض مرسکتا ہے۔ ایسے مریض لاکھ میں دو چار ہی ہوتے ہیں۔ ایسے مریض کو Dentrolene کی 30- 40 بوتل لگانی چاہیے اور ٹھنڈے پانی کی پیٹیاں رکھنی چاہیے۔


[ترمیم] مزید دیکھیۓ

‘‘http://ur.wikipedia.org/wiki/Suxamethonium’’ مستعادہ منجانب