انور علی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

انور علی پاکستانی سٹیج کے ایک معروف مزاحیہ اداکار ہیں۔


ٹی وی اور اسٹیج کے سینئر اداکار انور علی نے الحمرا ہال lمیں زیر نمائش اسٹیج ڈراما ” شادی کا لڈو “ میں پرفارم کر کے ایک ہزار ڈراموں میں کام کرنے کا سنگ میل عبور کر لیا ۔ انور علی نے اپنے 38سالہ فنی کیریئر کے دوران ٹی وی اور تھیٹر پر انتہائی یادگار کردار ادا کیے ۔ انور علی پاکستان کے پہلے اداکار ہیں جنھوں نے ایک ہزاد ڈراموں میں اداکاری کی لیکن بد قمستی سے انور علی کا شمار ابھی تک ان فنکاروں میں ہوتا ہے جو 35سال گزرنے کے باوجو بھی پرائیڈ آف پرفارمنس سے محروم ہیں۔انور علی کو ایک ہزار ڈراما کرنے پر ان کے ساتھی فنکاروں نے مارکبار دی ہ

مزید دیکھیے[ترمیم]