ارتریا کے ذیلی علاقہ جات
ارتریا کے علاقے (Regions of Eritrea) ارتریا کی بنیادی جغرافیائی انتظامی تقسیم ہیں۔ ارتریا کل چھ علاقہ جات پر مشتمل ہے۔ یہ علاقہ جات مزید ذیلی علاقہ جات (Subregions of Eritrea) (سابقہ: اضلاع) میں منقسم ہیں۔
انسبا علاقہ[ترمیم]
مرکزی علاقہ[ترمیم]
گاش-برکہ علاقہ[ترمیم]
- اکوردیت
- بارینتو
- دگہے
- فورتو
- گوگنے
- گولوج
- یایکوتا
- لوگو انسبا
- منصورہ
- موگولو
- مولکی
- شامبوکو
- تسنی
- بالائی گاش