اردو اکادمی دہلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اردو اکادمی دہلی
قسم ادبی
مقاصد ادبی اور ثقافتی
وائس چئیرمین ڈاکٹر ماجد دیوبندی
مرکزی افراد گورننگ کونسل
جدی تنظیم دہلی سرکار
باضابطہ ویب سائٹ ویب سائٹ

اردو اکادمی دہلی کا قیام 31 مارچ 1981ء کو اندرا گاندھی کے ہاتھوں ہوا۔[1]

مطبوعات[ترمیم]

بچوں کا رسالہ امنگ طبع کیا جاتا ہے۔

منصوبہ بند پروگرام[ترمیم]

  • اردو پڑھنے والے طلبہ کو وظائف اور انعامات
  • شامَ غزل پروگرام کا اہتمام
  • مشہور شعرا ادیبوں صحافیوں کو انعام و اکرام سے نوازنا
  • دارالمطالعوں کا قیام
  • خطاطی کی تعلیم و تربیت
  • سرکاری ملازموں کے اردو کا اہتمام اور کلاسس کا انتظام
  • جشن جمہوریت اور جشن آزادی کا اہتمام
  • دہلی میں قدیم مخطوطات، مسودات کیا بازیابی حفاظت اور اشاعت

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Urdu Academy, Delhi, India"۔ 06 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جون 2015 

بیرونی روابط[ترمیم]