مندرجات کا رخ کریں

اردو اکادمی دہلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اردو اکادمی دہلی
قِسمادبی
قانونی حیثیتمنظور شدہ ادارہ
مقصدادبی اور ثقافتی
مقام
  • دہلی
دفتری زبان
اردو
وائس چئیرمین
ڈاکٹر ماجد دیوبندی
Main organ
گورننگ کونسل
Parent organization
دہلی سرکار
ویب سائٹویب سائٹ

اردو اکادمی دہلی کا قیام 31 مارچ 1981ء کو اندرا گاندھی کے ہاتھوں ہوا۔[1]

مطبوعات

[ترمیم]

بچوں کا رسالہ امنگ طبع کیا جاتا ہے۔

منصوبہ بند پروگرام

[ترمیم]
  • اردو پڑھنے والے طلبہ کو وظائف اور انعامات
  • شامَ غزل پروگرام کا اہتمام
  • مشہور شعرا ادیبوں صحافیوں کو انعام و اکرام سے نوازنا
  • دارالمطالعوں کا قیام
  • خطاطی کی تعلیم و تربیت
  • سرکاری ملازموں کے اردو کا اہتمام اور کلاسس کا انتظام
  • جشن جمہوریت اور جشن آزادی کا اہتمام
  • دہلی میں قدیم مخطوطات، مسودات کیا بازیابی حفاظت اور اشاعت

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Urdu Academy, Delhi, India"۔ 2016-03-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-06-03

بیرونی روابط

[ترمیم]