تبادلۂ خیال:سلسلہ قادریہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Untitled[ترمیم]

ایک سانچے میں کتاب کا نام القول الجمیل فی بیان اسوء السبیل شامل ہے اس میں ایک معمولی سی غلطی تھی جسے میں درست کرنے کیلئےکوشش کی مگر سمجھ نہیں پارہا کہ کہاں پر کھلے گاکوئی صاحب رہنمائی فرمادے یہ اصل میں القول الجمیل فی بیان سواء السبیل--ابوالسرمد 06:43, 18 جولا‎ئی 2015 (م ع و)

صفحہ سلسلہ قادریہ میں سبھی سلسلہ قادریہ کے بزرگوں کا ذکر ہونا چاہے تھا لیکن ایسا معلوم ہوتا ہے اس صفحہ کو لکھنے والے نے صرف حضرت حکیم محمد طارق محمود عبقری مجذوبی چغتائی صاحب کے تذکرہ پر زور دیا ہے جبکہ اگر حضرت حکیم محمد طارق محمود عبقری مجذوبی چغتائی صاحب کا تذکرہ کرنا چاہتے ہوں تو ایک نیا صفحہ حضرت حکیم محمد طارق محمود عبقری مجذوبی چغتائی نام سے بنا لیں، Ibadur rahman husaini (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:00، 12 جون 2019ء (م ع و)

یہ چند نام سلسلہ نقشبندیہ کے ہیں اس لیے صفحہ سلسلہ قادریہ سے حذف کیے جا رہے ہیں، اگر سلسلہ قادریہ کی شخصیات کے نام معلوم ہو تو "سلسلہ قادریہ کی شخصیات" میں درج کریں۔

  • حضرت عبدالخالق غجدوانیؒ
  • حضرت محمد عارف ریوگری
  • حضرت محمود الخیر فغنوی 
  • حضرت عزیزان علی رامیتنی
  • حضرت محمد بابا سماسی 
  • حضرت سید شمس الدین 
  • حضرت سید بہاء الدین بخاری 
  • حضرت علاء الد ین عطار 
  • حضرت یعقوب چرخی 
  • حضرت عبید اللہ احرار
  • حضرت محمد زاہد
  • حضرت محمد درویش 
  • حضرت محمد امکنی
  • حضرت محمد باقی باللہ دہلوی
  • حضرت شیخ احمد سر ہندی(مجدد الف ثانی)
  • حضرت محمد معصوم 
  • حضرت سیف الدین 
  • حضرت محمد محسن 
  • حضرت سید نور محمد بدایونی
  • حضرت مرزامظہر جان جاناں
  • حضرت شاہ غلام علی دہلوی
  • حضرت خالد کردی شامی
  • حضرت یعقوب بغدادی
  • حضرت خواجہ محمد عراقی
  • حضرت خواجہ ادریس
  • حضرت اویس قرنی ثانی
  • حضرت سید محمد عبد اللہ مجذوب 
  • حضرت محمد حکیم طارق محمودچغتائی دامت برکاتہم

Ibadur rahman husaini (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:05، 12 جون 2019ء (م ع و)