تبادلۂ خیال:کبشہ بنت ثابت
Untitled[ترمیم]
یہ کبشہ بنت ثابت ہیں جن کے بارے تاریخ میں کچھ نہیں ملا اسے عربی ویکی میں ایک اور صحابیہ کبشہ بنت رافع سے جوڑ دیا گیا ہے جو ہمارے خیال میں غلط ہے اور حوالے جو دیئے گئے ہیں وہ کبشہ انصاری کے بارے ہیں ان کی بھی تطبیق صحیح نہیں ہے۔--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:22, 14 نومبر 2015 (م ع و)