کشف رمزی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

غیر مرموز یا کشفِ رمزی کو انگریزی میں decoding کہا جاتا ہے اور اس سے مراد ترمیز یا تشفیر کا متضاد عمل ہوتا ہے، یعنی کسی رموز شدہ عبارت یا معلومات کو آسان اور قابل فہم قالب (format) میں ڈھال دینا یا منتقل کردینا۔ عربی قواعد کی رو سے اس کو کسرہ یعنی زیر کی بجائے ال کا صیغہ استعمال کرتے ہوئے کشف المحجوب کے وزن پر کشف المزی بھی کہا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]


ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔