تبادلۂ خیال:ارب

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دس، سو، ہزار، لاکھ، کروڑ، ارب اور کھرب وغیرہ عدد نہیں ہیں بلکہ گنتی کے الفاظ ہیں ان میں ترمیم اور بین الویکی میں تبدیلیاں ضروری ہے۔ منتظمین سے اصلاح کی در خواست ہے۔ انگریزی ویکیپیڈیا میں بھی کہیں کہیں غلطی ہوئی ہے اس کو مت دیکھیں۔علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:20, 9 دسمبر 2015 (م ع و)

اپنی درخواست کو دہرا رہا ہوں۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:37, 7 فروری 2018 (م ع و)