داستان سیف الملوک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

داستان سیف الملوک ایک منظوم قصہ ہےـ یہ داستان ہے پری بدیع الجمال اور شہزادہ سیف الملوک کی ـ پنجابی کے مشہور شاعر جناب میاں محمد بخش صاحب نے اس کو لکھا ـ یہ داستان صرف ایک کہانی ہی نہیں ہے ـ اس میں توحید کے پرچار کے علاوہ سماج سدهار باتیں بھی ہیں ـ اس داستان کے بہت سے اشعار اب پنجابی میں محاورات کے طور پر استعمال ہوتے ہیں ـ[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. سیف الملوک پر ایک نظر آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ laaltain.com (Error: unknown archive URL) لالٹین ڈاٹ کام۔ اخذ کردہ بتاریخ 2 جولائی 2017ء

بیرونی روابط[ترمیم]