زیر زمین قومی اشتراکیوں کی جانب سے قتل کے واقعات
NSU murders | |
---|---|
باسفورس سلسلہ وار قتل کے مشتبہ ملزمان۔[1] The woman on the left is Beate Zschäpe. | |
مقام | جرمنی بھر میں |
تاریخ | 9 ستمبر 2000 تا 25 اپریل 2007 |
نشانہ | تارکِین وطن |
حملے کی قسم | سلسلہ وار قتل، نفرت انگیز جرم |
ہلاکتیں | 10 |
زخمی | 1 |
مرتکبین | زیر زمین قومی اشتراکی (زیر زمین اشتراکی) |
جرمنی بھر میں غیر ملکیوں سے نفرت رکھنی والی نونازیت تنظیم زیر زمین قومی اشترکی کے لوگوں کی طرف سے 2000ء تا 2007ء کل 10 غیر ملکیوں کو قتل، جبکہ ایک کو زخمی کیا گیا۔ مقتولین میں آٹھ ترکی نثراد جبکہ ایک یونانی نثراد افراد شامل تھے۔
متاثرین[ترمیم]
نام | مقام | تاریخ |
---|---|---|
Şimşek, Enver | نورنبرگ | 9 ستمبر 2000 |
Özüdoğru, Abdurrahim | نورنبرگ | 13 جون 2001 |
Taşköprü, Süleyman | ہامبرگ | 27 جون 2001 |
Kılıç, Habil | میونخ | 29 اگست 2001 |
Turgut, Mehmet | روسٹاک | 25 فروری 2004 |
Yaşar, İsmail | نورنبرگ | 9 جون 2005 |
Boulgarides, Theodoros | میونخ | 15 جون 2005 |
Kubaşık, Mehmet | ڈورٹمنڈ | 4 اپریل 2006 |
Yozgat, Halit | کیسل | 6 اپریل 2006 |
Kiesewetter, Michèle | ہیلبرون | 25 اپریل 2007 |
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Döner-Mörder: Waren sie Einzeltäter oder gibt es ein Netzwerk?"۔ Deutsch Türkische Nachrichten (بزبان الألمانية)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2011
زمرہ جات:
- 2000ء کی دہائی کے جرائم
- 2000ء کی دہائی میں جرمنی
- 2000ء کی دہائی میں دہشت گردی کے واقعات
- 2000ء میں جرمنی
- 2000ء میں قتل
- 2007ء میں جرمنی
- جرمنی میں آتشیں اسلحہ سے اموات
- جرمنی میں دہشت گردی کے واقعات
- جرمنی میں قتل
- نفرت پر مبنی جرائم
- نو فسطائی دہشت گردی
- نونازیت کے جرمنی میں حملے
- جرمنی میں دہشت گردی
- 2000ء میں یورپ میں دہشت گرد واقعات
- 2007ء میں یورپ میں دہشت گرد واقعات
- یورپ میں مردوں کے خلاف تشدد بلحاظ