منٹھوقا آبشار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

منٹھوقا آبشار ایک آبشار ہے جو سکردو شہر کے مضافاتی وادی کھرمنگ میں واقع ہے۔ یہ ایک مصنوعی آبشار ہے جس کی اونچائی 180 فٹ ہے اور یہ پاکستان کی بلند آبشاروں میں سے ایک ہے۔ یہ ایک سیاحتی مقام ہے جو سکردو سے 40 کلومیٹر دور ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی ربط[ترمیم]

منٹھوقا آبشار

حوالہ جات[ترمیم]