راجکاہنی
راجکاہنی | |
---|---|
(بنگالی میں: রাজকাহিনী) | |
اداکار | ریتوپرنا سینگپتا کوشیک سین سودیپتا چکرورتی جیا احسن ردھیما گھوش |
صنف | ڈراما [1]، تاریخی فلم [1] |
دورانیہ | |
زبان | بنگلہ |
ملک | بھارت |
تاریخ نمائش | 2015 |
مزید معلومات۔۔۔ | |
tt4948632 | |
درستی - ترمیم |
راجکاہنی (بنگالی: রাজকাহিনী مطلب راج کہانی، راجاؤں کی کہانی) مشہور بنگالی فلم ڈائریکٹر سرجيت مکھرجی کی ایک بنگالی فلم ہے۔ یہ فلم بنگال کی تقسیم کے زمانوں میں فلمائی گئی ہے۔ اس فلم میں گیارہ اہم خواتین کردار ہیں۔ فلم کی کہانی،ہندوستان اور پاکستان کی نئی سرحد پر واقع یہ ایک کوٹھا کے بارے میں ہے کہ کس طرح سے نئے ملکوں کے حکام نے کوٹھے اور اس میں رہنے والی گیارہ خواتین کو تباہ کیا تھا۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=tt4948632